In this quiz some short English sentences for Daily use along with Urdu translation, which will be helpful to improve your English Speaking Skills and Vocabulary through attempt this quiz.
#1. گاڑی آہستہ چلاؤ۔
#2. اپنا کام کرو۔
#3. سوچ سمجھ کر بولو۔
#4. مذاق مت کرو ۔
#5. فکر مت کرو۔
#6. پاگل مت بنو۔
#7. ٹھیک وقت پر کوشش کرو۔
#8. زبان پر قابو رکھو ۔
#9. ہوشیاری سے کام لو ۔
#10. اپنے آپ پر بھروسہ رکھو ۔
#11. برائے مہربانی میری مدد کریں ۔
Results